343

انگلش پریمیئر لیگ: ساؤتھمپٹن اور مانچسٹر یونائیٹڈ کا میچ برابر

لندن۔انگلش پریمیئر لیگ میں ساؤتھمپٹن اور مانچسٹر یونائیٹڈ کا میچ برابر رہا۔ لیور پورل نے لیسٹر سٹی کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا۔

انگلش فٹبال لیگ میں دو ہزار سترہ کا آخری مقابلہ دو، دو گول سے برابر رہا۔ اس فٹبال میچ میں ساؤتھمپٹن کلب نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے مضبوط حریف مانچسٹر یونائیٹڈ کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ دنوں ٹیمیں مقررہ وقت میں کوئی گول سکور نہ کر سکیں۔

ایک اور میچ میں لیور پول اور لیسٹر سٹی کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں جہاں لیور پول کی ٹیم نے ایک کے مقابلے میں دو گول سے کامیابی حاصل کی۔