260

ٹیلر نے فلاور کا ریکارڈ توڑ دیا

کرائسٹ چرچ۔ کیوی مایہ ناز بلے باز روز ٹیلر نے ون ڈے کرکٹ میں اینڈی فلاور کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا۔ انہوں نے یہ اعزاز ویسٹ انڈیز کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں سرانجام دیا۔

انہیں چالیس رنز درکار تھے تاہم نہوں نے ناقابل شکست 47 رنز بنائے۔