204

مانچسٹر سٹی نے گولز کی سنچری مکمل کر لی

اولڈ ٹریفورڈ۔مانچسٹر سٹی 1982 کے بعد کیلنڈر ایئر میں گولز کی سنچری بنانے والا پہلا کلب بن گیا۔

رواں برس لیگ میں سٹی کی ٹیم 55 پوائنٹس کے ساتھ نمایاں ہے اور اسے روایتی حریف مانچسٹر یونائیٹڈ پر 14 پوائنٹس کی سبقت حاصل ہے‘ 1982 میں یہ کارنامہ لیورپول نے بھی انجام دیا تھا۔