55

اعلامیہ جاری: ملک بھر میں بجلی مہنگی

کراچی سمیت پورے پاکستان کے لیے نیپرا نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔

فی یونٹ بجلی 1 روپے 63 پیسے مہنگی کر دی گئی ہے۔

یہ اضافہ جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت ہے اور صارفین سے مارچ کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔

لائف لائن صارفین اور الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز پر یہ اضافہ لاگو نہیں ہوگا۔

نیپرا نے جنوری کی فیول پر سماعت کے بعد یہ فیصلہ محفوظ کیا تھا۔