241

کرکٹر شاداب خان بگ بیش لیگ میں شرکت کیلیے آسٹریلیا روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شاداب خان بگ بیش لیگ میں شرکت کے لئے آسٹریلیا روانہ ہوگئے ہیں۔ 

قومی کرکٹر شاداب خان بگ بیش لیگ میں شرکت کے لیے آسٹریلیا روانہ ہو گئے، وہ آسٹریلوی ایونٹ میں برسبین ہیٹ کی نمائندگی کریں گے۔
لیگ سپنر نے سوشل میڈیا پر ہوائی جہاز میں سوار ہونے کے بعد تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ”آسٹریلیا ! میں آ رہا ہوں، برسبین ہیٹ کو جوائن کرنے کے حوالے سے بہت زیادہ پرجوش ہوں، اب بی بی ایل میں جوش دکھانے کا وقت آ گیا ہے۔“